Urdu Aqwal e Zareen Collection | Urdu Text Qoutes |Urdu Text Aqwal E Zareen

Download Urdu qoutes in Our Offical Website Poetrykhoj.com

کتنا مشکل ہوتا ہے نہ ان لوگوں کی !

لاپرواہی کو برداشت کرنا !

جن کی طرف سے ہمیشہ گمان ہوتا ہے کہ وہ ہمیں ایک کانٹا بھی نہیں چوبھنے دے گے۔

زندگی میں بس دلوں کو جینے کا مقصد رکھنا

ورنہ دنیا جیت کر تو سکندر بھی خالی ہاتھ گیا تھا

Zindgai Main Bus Dilon Ko Jeene Ka Muqsad Rakhna

Warna Duyina Jeet Kar Too Sikandar B Khali Hath Gaye Tha


جب کامیاب ہوجاؤں گا تو سب سے پہلے
‏اپنوں سے اپنا پن خریدوں گا ۔


دنیا میں آپکا حقیقی مقام وہی ہے
جس کا اظہار لوگ آپکی
غیر موجودگی میں کرتے ہیں

Duynia Main Apka Haqeeqi Muqam Wahi Hai

Jis Ka Izhar Log Apkii

Ghair Majoodgai Main Kartee Hain


جب آپ کسی سے روٹھ کرنفرت سے
بات کرواوروہ اس کا جواب محبت سے دے
تو سمجھ جاناکےوہ آپ کوخود سےزیادہ پیار
کرتا ہے۔

Jab Ap Kesi Say Ruth Kar Naffrat Say Baat Karo Aur Woh Uska Jawab Mohbate say De .

To Samjh Jana Kay Wo ApKo Khud Say Zadya Mohbate Karta Haii…!

حیرت ہوتی ہے ان لوگوں پر جو سمجھتے ہیں
‏ کہ وہ چاہے ہمارے ساتھ جیسا بھی سلوک کریں
‏ جتنی دفعہ میں روند کر ہماری زندگی سے چلے جائیں 
‏لیکن جب وہ واپس آئیں گے
‏ تو ہم گلدستہ لے کر ان کے منتظر کھڑے ہونگے


مخلص رشتے بنانے کیلئے ،مخلص ہونا ضروری ہے آدھا سچ اور جھوٹ کا مطلب آپکے یہ رشتے کی بنیاد میں ہی ملاوٹ ہے،آج کے دور میں صرف چیزوں میں ملاوٹ نہیں ہے ،بلکہ جزبات میں بھی ملاوٹ ہے،دراصل خالص چیزلوگوں کوہضم کرنے کی عادت ہی نہیں رہی .


محشر میں جا کے ایک ہی بات بتائیں گے بہت جیھلی ہے دنیا رحم کر۔

Leave a Comment